#Joke - Aik dehati ke paoon main kuttay ne kata ☻ ☺

ایک دیہاتی کے پاوٴں پر پاگل کتے نے کاٹ لیا وہ شہر میں ایک سرجن کے پاس گیا اور اسے اپنا زخم دکھایا 

سرجن نے زخم دیکھ کر کہا:
”اس زخم کے گوشت کو کاٹنا پڑے گا جس کے چار ہزار روپے لگیں گے“۔ 

دیہاتی غصے سے بولا
”واہ جی واہ! کتے نے مفت کا ٹاتھا اور آپ کاٹنے کے چار ہزار روپے مانگ رہے ہیں“۔






SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: