شوہر خوشی خوشی گھر کے اندر داخل ہوا اور بیوی سے بولا۔
بیگم ۔ بالآخر میں نے بہتا ہوا تیل دریافت کر لیا ہے۔
“اچھا“ پھر تم ایسا کرو کہ پرانی گاڑی بیچ کر جلدی سے نئی گاڑی لے لو کیونکہ اب تیل تو مفت ہوگا نا“۔ بیوی نے خوشی سے تجویز دی۔
“ نہیں۔ ہمیں پرانی گاڑی کا ہی ٹینک مرمت کروانا ہوگا کیونکہ تیل اسی سے بہہ رہا ہے“
Author: Poetry/Quotes
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.




0 Post a Comment: