دشمن اچھی طرح جانتا ہے! پاک فوج سے پنگا لینا بھارت کو کنتا مہنگا پڑسکتا ہے۔ پرویز مشرف

اسلام آباد (این این آئی ) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں۔ 65کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے چبوائے تھے۔ 
 اب ہماری فوج پہلے کی نسبت کہیں زیادہ صلاحیتوں کی مالک ہے۔ دشمن جانتا ہے کہ دنیا کی بہترین فوج سے پنگا لینا مہنگا پڑے گا۔ منگل کو یوم دفاع کی مناسبت سے جاری کئے گئے ایک مشترکہ میں آل پاکستان مسلم لیگ کے راہنماؤں میں وطن عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کرنے والےجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا




SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: