#UrduJoke - Shadi hoi nahi magar 4 biwion say pareshan shakhs ☺

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ ’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم  آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘
’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے،  اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں 
کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔
’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی. پھر یہ بیویاں؟‘‘ 
اس شخص نے حیران ہوکر کہا۔
’’ارے بھئی یہ دوسروں کی بیویاں ہیں ۔۔ ایک میرے دادا کی، 
ایک میرے باپ، ایک میرے بھائی اور ایک میرے بہنوئی کی۔‘‘ 

دوست نے منہ بسور کر جواب دیا۔






SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: