تین مزے مزے کے لطیفے ہیں: پڑھیں ہنسیں اور شہئر کریں



ایک شخص اپنے کسی عزیز کے گھر ہر روز چلا جاتا تھا وہ میاں بیوی اس سے بہت تنگ تھے ۔
ایک دن اس مہمان نے آکر دروازہ کھٹکٹا یا ، اندر سے پوچھا کیا کون ۔
اُس شخص نے اپنا نام بتایا ، اندر دونوں میاں نیوی نے مشورہ کیا کی ہم دونوں لڑائی کریں گے اور وہ چھڑانے آئے گا تو اس کی پٹائی کریں گے۔
ڈرامہ شروع ہوگیا وہ مہمان چھڑانے کیلئے آگے بڑھا تو اسے اندازہ ہوا کہ کام خراب ہے ،
وہ باہر بھاگ نکلا ۔ اب میاں اپنی روتی ہوئی بیوی کو چپ کرواتا ہے اور کہتا 
چپ ہوجا میں نے کونسا سچ مچ میں مارا ہے 
بیوی : میں کونسا سچ مچ میں رو رہی ہوں۔
اتنی بات کے بعد مہمان پھر آجاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کونسا سچ مچ میں گیا ہوں۔

ـــــــ

منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو باپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ۔

"بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے"

"مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے " بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی 

"کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے "

ـــــــــــــ

بیوی (‌شوہر سے ) اف اللہ بھکاری دھوکا کرتے ہیں، 
میں نے ایک اندھے بھکاری کو بھیک دی تو اس نے مجھے حسن
 سلامت رہنے کی دعا دی۔شوہر : پھر تو اس کے اندھے ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے ۔








SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: