الصفحة الرئيسيةJokes Urdu Lateefa - Bacha: Mera abbu bahut dar pok hai Admin ديسمبر 08, 2017 0 تعليقات Facebook Twitter ایک بچہ دوسرے سے : پتہ ہے یار، میرے ابو بہت بزدل ہیں۔ اکثر میرا سہارا لیتے ہیں۔ دوسرا بچہ : اچھا ؟ وہ کیسے ؟ پہلا بچہ : جب بھی سڑک پار کرنے لگتے ہیں تو ڈر کے مارے میرا ہاتھ پکڑ لیتے ہیں Tags Jokes Facebook Twitter
إرسال تعليق