اخیلش کمار ، دبئی میں ایک پاور سلوشن انڈسٹریز میں سینئر ٹیکنیکل سیلز انجینئر کے طور پر کام کرتے ہیں۔ جب کمار اپنے گھر جاتے ہیں ایک ہوٹل میں کھانا کھانے پہنچا تو یہ واقعہ ان کے ساتھ پیش آیا۔
وہ ڈنر کے لئے ہوٹل سبرینا میں گئے ، جوکہ سی نارایا نان کا ہے اور کیرالہ کے مالاپ پورم میں واقع ہے۔ ہوٹل پہنچ کر اس نے کھان آرڈر کیا جوں ہی کھان اس کے سامنے میز پر رکھا گیا تو اس نے دیکھا کہ شیشے کی کھڑکی کے باہر دو انتہائی غریب بچے حسرت کی نگاہ سے اس کھانے کو تک رہے ہیں کہ گویا ان کا بھی ایسا ہی کھانا کھانے کو دل چاہتا ہو۔ کمار نے جب یہ منظر دیکھا تو اس سے کھانا نہیں کھایا گیا اور اس نے بچوں کو اندر بلایا اور پوچھا کیا کھائیں گے بچوں نے ٹیبل پر رکھے کھانے کی جانب اشارہ کرکے کہا یہی کھائیں گے۔ کما ر نے بچوں کے لئے بھی کھانا آرڈر کیا اور جب تک کھانا نہیں آیا اس نے بھی اپنا کھانا نہیں کھایا۔ جب بچوں کا کھانا آیا تو بچوں کے ساتھ کھانا کھایا۔
جب ہوٹل نے کمار کو بل دیا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ بل تھاہی ایسا کہ آپ بھی جانیں گے تو جذباتی ہو جائیں گے۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس واقعے میں یہ ہے کہ ایک شخص ملپ پورم کے ایک ریستوران میں کھانا کھانے گیا۔ جب کھانا آ گیا تو اس کی پلیٹ کو باہر سے دو بچے حسرت بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے۔ اس نے اشارہ کر کے انہیں اندر

0 Post a Comment: