الصفحة الرئيسيةPoetry سنو ! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے : اس خوبصورت غزل کو پڑھنے کے لئے لنک پر کلک کریں Admin مارس 06, 2019 0 تعليقات Facebook Twitter سنو ! اب ہم محبت میں بہت آگے نکل آئے کہ ایک رستے پہ چلتے چلتے سو رستے نکل آئے محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے بہت دن تک حصار نشہ یکتائی میں رکھا پھر اس چہرے کے اندر بھی کئی چہرے نکل آئے Tags Poetry Urdu Ghazals Urdu Poetry Facebook Twitter
إرسال تعليق