پشاور: تحریکِ طالبان نے پاکستان آرمی کے زیرِ انتظام چلنے والے ایک اسکول پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 84 طلبہ سمیت کل 130 افراد شہید ہوئے ہیں۔
ٹی ٹی پی کے ترجمان کے مطابق حملے کا مقصد پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشن میں جاں بحق ہونے والے افراد کا بدلہ لینا ہے۔
تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے ترجمان محمد عمر خراسانی کا کہنا تھا کہ ، ’’ہم نے آرمی کا اسکول اس لئے چنا کہ حکومت ہمارے خاندان والوں کو اور ہماری عورتوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ انہیں بھی ہمارا درد محسوس ہو‘‘۔ ARY News
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: