سندھ ہائی کورٹ نے صولت مرزا کی پھانسی روکنےکی درخواست واپس کردی، درخواست گزار سمیرا وجاہت آج بھی اعتراضات دور نہیں کرسکیں، ادھر جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو 19 مارچ کو پھانسی پر عمل درآمد کےلیے نامزد کردیا گیا ہے



Post a Comment

Previous Post Next Post