HomeJokes A very funny wife #joke - Biwi shauhar ke lia dua ke liye hath uthati hai ☺>>> Admin April 08, 2015 0 Comments Facebook Twitter بیوی شوہر کے لئے دعاکرنے کے لئے ہاتھ اٹھاتی ہے اور پھر فوراً ہاتھ چھوڑ دیتی ہے۔۔ شوہر: کیا ہوا دعا کیوں نہیں مانگی بیوی: دعا مانگنا چاہ رہی تھی کہ اللہ آپ کی ساری پریشانیاں دور کردے۔ پھر اچانک خیال آیا کہ اس دعا سے میں ہی نہ مرجائوں۔۔۔ ہاہاہاہاہا Tags Jokes Facebook Twitter
Post a Comment