Iran arrested 77 Pakistanis, who entered in Iran illegally >>>


ایرانی حکام نے 77 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے جمعرات کو 77 پاکستانیوں کو گرفتا کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستانی غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوگئے تھے۔ ایرانی حکام نے گرفتا ر پاکستانیوں کو تفتیش کے لئے تفتان کے انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔ 

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: