HomeUrdu Poetry Iqbal ko shak us ki sharafat main nahi hai...har millat mazloom ka Europe hai kharida..>> Admin June 08, 2015 0 Comments Facebook Twitter اقبال کو شک اس کی شرافت میں نہیں ہے ہر ملت مظلوم کا یورپ ہے خریدار یہ پیر کلیسا کی کرامت ہے کہ اُس نے بجلی کے چراغوں سے منور کئے افکار جلتا ہے مگر شام و فلسطیں پر مرادل تدبیر سے کھلتا نہیں یہ عقدہ دشوار Tags Urdu Poetry Facebook Twitter
Post a Comment