Hazrat Abu Bakr Siddique RA aur Ishqe Ali RA >>



حضرت ابوبکرصدیق ؓ اور عشق علی ؓ 

اُم المومنین حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ :

آپ نے حضرت ابوبکر صدیق ؓ سے پوچھا 

’’ابا جان میں ہمیشہ دیکھتی ہوں کہ جب بھی آپ محفل میں ہوتے ہیں تو ٹکٹکی باندھ کر آپ حضرت علی ؓ کو کیوں دیکھتے رہتے ہیں؟‘‘

حضرت ابوبکرصدیق ؓ فرماتے ہیں

’’عائشہ اس رب کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے خود سنا ہے کہ علی ؓ کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔‘‘ تاریخ ابن عساکر ۳۵۵:۴۶

SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: