خیال باندھ کے لاؤں کمال کر ڈالوں
تمہاری ذات کو پھر بے مثال کر ڈالوں

جو تو پکارے تو پھر مجھ پہ وجد طاری ہو
میں پاؤں جھوم کے رکھوں دھمال کر ڈالوں !


Post a Comment

Previous Post Next Post