#Joke - Khanay ki tareef - biwi ne belon say shauhar ki kardi dhulai hahahah

ایک آدمی نے شادی کے بیس (20) سال کی زندگی میں کبھی کھانے کی تعریف نہیں کی۔ ایک دن جمعے کے خطبے میں مولوی صاحب نے کہا کہ "اپنی بیوی کی تعریف کیا کرو۔"

وہ شخص گھر گیا تو ہر ہر لقمے پر "واہ واہ، سبحان اللہ" کہہ رہا تھا۔ 

جب بیوی سے برداشت نہ ہوا تو کچن سے روٹی بنانے والا بیلن اُٹھا لائی اور گھما کر شوہر کے سر پر دے مارا اور کہا:

"بیس سال میں میرے پکائے کھانے کی تعریف نہیں کی۔ آج پڑوسن نے دال کیا بھیج دی نواب صاحب کی زبان نہیں تھک رہی تعریفیں کرتے ہوئے۔۔۔۔!" 😕😞😝😜😛



SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: