مجسٹریٹ (ملزم سے):تمھارے خلاف چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لیے تمہیں رہا کیا جاتا ہے۔
ملزم: جناب! مجھے ایک ہفتہ قید میں رکھا گیا ہے اس کے بدلے میں کوئی چھوٹا موٹا جرم کرنے کی اجازت ہے؟۔
2
ایک لڑکا فیل ہو گیا اس کے باپ نے اس سے پوچھا:
بیٹا! جب تم سے میں نے وعدہ کیاتھا کہ پاس ہو جاوٴ گے تو میں تمھیں موٹر سائیکل لے کر دوں گا لیکن تم فیل ہو گئے ہو مجھے تم یہ تباوٴ کہ سارا سال کیا کرتے رہے ہو؟۔
بیٹے نے جواب دیا: ابا جان! میں موٹر سائیکل چلانا سیکھتا رہا ہوں۔
Author: Admin
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 Post a Comment: